فلسطین کے حق میں کچھ اسلامی ممالک کی خیانت

اسلامی ممالک کے کچھ حکمران، زیادہ قدرتی وسائل اور قیمتی ذخائر اور سات سو ملین آبادی رکھنے کے باوجود، اسلامی ملکوں سے استعمار اور صہیونیت کا ہاتھ نہیں توڑ سکے اور اس کے اثر و رسوخ کو ختم نہیں کر سکے۔ یہ نفسانی خواہشیں اور کچھ عرب ریاستوں کی کٹھ پتلی ہونا سبب بنا ہے کہ ایک سو ملین عربوں کی آبادی، فلسطین کو اسرائیل سے آزاد نہ کرا سکے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
11 اکتوبر 1972