فلسطین کے مسئلے میں عالمِ اسلام کی ذمہ داری

اسلامی دنیا، فلسطین کے مسئلے کے حوالے سے پوری طرح سے ذمہ دار ہے اور دینی فریضہ رکھتی ہے۔ مسلم ریاستوں کو چاہئے کہ وہ سچے دل سے فلسطینی عوام کی حمایت کریں، چاہے وہ [حمایت] فوجی استحکام کے لیے ہو یا مالی مدد کے لیے یا غزہ میں تباہ بنیادوں اور عمارتوں کی نئی تعمیر میں ہو۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 مئی 2021