فلسطین کے مستقبل کے تعین کے عوامل

دو اہم عوامل مستقبل کا تعین کرتے ہیں:
1- فلسطینی علاقوں کے اندر مقاومت کا تسلسل اور جہاد اور شہادت کی راہ کو مضبوط بنانا۔
2- فلسطینی مجاہدین کے لئے دنیا بھر کی مسلم قوموں اور ممالک کی عالمی سطح پر حمایت۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021