قائدانہ صلاحیات کے باوجود حضرت فاطمہؑ کا خانہ داری کو اہمیت دینا!

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ ایک اسلامی خاتون ہیں، ایک خاتون جو اسلامی (مثالی) خاتون (ہونے کے لحاظ سے) اعلیٰ ترین مقام (پر فائز ہیں) یعنی ایک رہبر کی حد تک (مقام ومنزلت رکھتی ہیں)۔ لیکن وہی خاتون جو فضائل، خصوصیات اور شخصی منزلت کے لحاظ سے ایک پیغمبر ہو سکتی تھی، (لیکن) ایک ایسی خاتون ماں کا کردار ادا کرتی ہیں، شوہر داری کرتی ہیں، خانہ داری انجام دیتی ہیں،دقَّت کریں اِن چیزوں کو سمجھنا چاہیے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
19مارچ 2017