قاسم سلیمانی کے بغیر پہلا یوم القدس

آخر میں تمام ناظرین اور سامعین کی خدمت میں عرض کرنا چاہوں گا کہ اس سال کا یوم القدس پہلا ایسا یوم القدس ہے جب ہمارے عزیز قاسم سلیمانی نہیں ہیں۔ ان کی روح کی خوشنودی کے لئے سب ایک مرتبہ سورہ الحمد اور ایک مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت فرمائیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22مئی2020