قرآن کی شان میں گستاخی، ایک خطرناک حرکت

سویڈن میں قرآن پاک کی شان میں گستاخی، ایک تلخ، سازشی اور خطرناک واقعہ ہے۔ قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے شخص کے لیے سخت ترین سزا پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے۔ سویڈن کی حکومت کو بھی معلوم ہونا چاہیے کہ اس نے مجرم کی حمایت کر کے عالم اسلام کے خلاف جنگی مؤقف اختیار کیا ہے اور مسلم اقوام اور ان کی بہت سی حکومتوں کی نفرت اور دشمنی کو مول لیا ہے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
22 جولائی، 2023