قرآنی محافل سے عاشقانہ لگاؤ

اگر یہ قرآنی محافل ہمارے دلوں کو عقلانی پہلو سے بالاتر، احساساتی اور عشق و محبت کے پہلو کے لحاظ سے بھی قرآن سے نزدیک کریں (تو) وہ مشکلات جو اسلامی معاشرے میں موجود ہیں برطرف ہو جائیں گی، یہ ہمارا اعتقاد ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 جولائی 2012