
۔ قرآنی وعدوں پر اعتماد کی برکت سے ہمارے قدموں کو ثبات ملا ہے۔ اس زمانے کا سب سے بڑا راہزن اور عیار شیطان یعنی امریکی حکومت ہمیں ہراساں یا اپنے مکر و حیلے سے مغلوب نہیں کر سکی اور نہ ہماری مادی و روحانی ترقی کا سلسلہ روکنے میں کامیاب ہوئی۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29جولائی2020