قرآنی وعدوں پر اعتماد اور اسلامی انقلاب

۔ قرآنی وعدوں پر اعتماد کی برکت سے ہمارے قدموں کو ثبات ملا ہے۔ اس زمانے کا سب سے بڑا راہزن اور عیار شیطان یعنی امریکی حکومت ہمیں ہرا‎ساں یا اپنے مکر و حیلے سے مغلوب نہیں کر سکی اور نہ ہماری مادی و روحانی ترقی کا سلسلہ روکنے میں کامیاب ہوئی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29جولائی2020