قرآن اور باطنی رُشد

جب انسان قرآن کے معنی کو سمجھ لے تو وہ اُس پر غور و فکر کر سکتا ہے۔ بلند تعلیمات تک رسائی حاصل کرسکتا ہے اور رُشد کر سکتا ہے۔ انسان قرآن سے انسیت کے ذریعے باطنی طور پر رُشد حاصل کر سکتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 جولائی 2012