قرآن ایک الٰہی رہنما

قرآن کے سائے میں عزت ہے، قرآن کے سائے میں آسائش ہے، قرآن کے سائے میں مادی اور روحانی ترقی ہے، قرآن کے سائے میں اچھا اخلاق ہے اور قرآن کے سائے میں ہی دشمنوں پر غلبہ اور تسلّط ہے۔ امت مسلمہ اگر اِن حقائق کو صحیح طریقے سے سمجھ جائے اور ہر مسلمان قوم اِن اہداف کے حصول کی کوشش کرے تو یقیناً بہت زیادہ فائدے اٹھائے گی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 جولائی 2012