قرآن ہمارا رہنما

مجھ سے پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا ہوگا؟ پاکستان کے طرز حکومت کا تعین کرنے والا، میں کون ہوتا ہوں۔ مسلمانوں کا طرزِ حکومت آج سےتیرہ سو سال قبل قرآن کریم نے وضاحت کے ساتھ بیان کردیا تھا۔ الحمداللہ قرآن مجید ہماری رہنمائی کے لیے موجود ہے اور قیامت تک موجود رہے گا۔

قائد اعظم محمد علی جناحؒ
آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن
15نومبر1942