قربانیاں؛ اسلام کے روشن مستقبل کی نوید

یہ (شہدا کی) قربانیاں اور جانفشانیاں بہت جلد اسلام کے پاکیزہ درخت کو مزید ثمر آور کریں گی اور اسلام کے بدترین دشمنوں کو تباہی اور زوال سے دوچار کر دیں گی۔

امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینی (ره)، جلد 17، صفحہ 95