قوموں کا انحراف

آپ جو خود کو عالم اور عاقل سمجھتے ہیں، اس بات کو سیکھ لیں کہ ایک فداکار قوم کے راستے کو، دہشتگردی، دھماکوں، بموں اور بےحساب بےسر وپا جھوٹ پھیلا کر منحرف نہیں کر سکتے۔

امام خمینیؒ
15 فروری 1983