قُدس کی آزادی کے سب سے قریب!

آج سن 2020 میں؛ تمام بین الاقوامی اور علاقائی تبدیلیوں کے باوجود اور اُن تمام طوفانوں (آندھیوں)، زلزلوں، فتنوں (اور آزمائشوں) کے باوجود جو ہمارے علاقے میں پیش آئے؛ ہم اپنے ایمان، استقامت، صبر، سچائی، خلوص اور ہمارے عرب اور اسلامی دنیا کے ملکوں اور مقاومتی بلاک کے روابط کے ذریعے سے اپنے آپ کو قُدس اور اس کی آزادی کے ہمیشہ کی نسبت زیادہ قریب دیکھ رہے ہیں۔

سید حسن نصر اللہ
20 مئی 2020