امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
ھل من ناصر ینصرنی
ترجمہ: کوئی ہے جو میری مدد کو آئے۔
اسلام کی حفاظت کی خاطر آج بھی امام حسینؑ کے پیروکار اُن کے اس سوال ’’ھل من ناصر ینصرنی‘‘ کے جواب میں ’’ لبیک یا حسین علیہ السلام‘‘ کا شعار بلند کرتے ہیں۔۔ کہ اے ہمارے مولا حسینؑ! ہم حاضر ہیں اس دین کی حفاظت اور آپ کی نصرت کے لئے۔۔
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ