ماؤں کے ہاتھ کا بوسہ

اگر عورت کو خاندان کے اندر باعزت سمجھا جائے تو بہت سے خاندانی مسائل، خود بخود حل ہو جائیں گے، ہمیں کچھ ایسا ماحول فراہم کرنا چاہیے کہ بچے ضرور اپنی ماؤں کا ہاتھ چومیں، چنانچہ دین اسلام کا مقصد بھی یہی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
11 مئی 2013