ماہِ محرم کی آمد

ماہِ محرم کی آمد کے ساتھ ہی دلیری، شجاعت اور قربانی کا مہینہ شروع ہو گیا؛ وہ مہینہ جس میں خون کو تلوار پر فتح حاصل ہوئی، وہ مہینہ جس میں حق کی طاقت نے ہمیشہ کے لیے باطل کو قابل مذمت قرار دے دیا اور ظالموں اور شیطانی حکومتوں کے ماتھے پر باطل ہونے کا داغ لگا دیا، وہ مہینہ جس نے پوری تاریخ میں نسلوں کو نوکِ سِناں پر جیتنے کا راستہ سکھا دیا، وہ مہینہ جس نے کلمۂ حق کے مقابلے میں عالمی طاقتوں کی شکست کو ثابت کر دیا۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
22 نومبر 1978