مثالی شجاعت کے حامل سپہ سالار

سپہ سالار شہید قاسم سلیمانی (رح) ان میں سے تھے جو مثالی شجاعت کے ساتھ اگلی صفوں میں اور خطرناک ترین مقامات پر موجود ہوا کرتے تھے اور شجاعت کے ساتھ لڑتے تھے۔ وہ شام اور عراق میں داعش اور اس جیسے دہشت گرد عناصر کی شکست میں مؤثر ترین کرداروں میں سے ایک کردار تھے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 جنوری 2020