مجالس عزاء سے استفادہ کرنے کی ضرورت

ان مجالس میں سب کو شرکت کرنی چاہیے اور عزاداری کی مجالس کی قدر وقیمت سے آگاہ ہونا چاہئے، نیز ان مجالس سے بھر پور استفادہ کیا جانا چاہیے۔ روحی اور قلبی طور پر ان مجالس کو اپنے اور حسینؑ بن علیؑ اور خاندان رسالتؐ، نیزاسلام اور قرآن کی روح کے درمیان مضبوط رابطہ قائم کرنے کا ذریعہ قرار دینا چاہیے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
7 جون 1994