محراب کے تیسرے شہید آیت اللہ دستغیب کی شہادت

وہ ہر لحاظ سے مہذب، متقی، معلم اخلاق اور لوگوں کی ہدایت اور رہنمائی کرنے والے انسان تھے، اور انکے بیانات میں جو بھی پایا جاتا ہے وہ معنوی باتوں، خدا اور اسلام کی جانب دعوت پر مشتمل ہے۔ مگر اس کے باوجود ان (امریکہ کے منافق آلہ کاروں) کا ہدف یہ ہے کہ جو لوگ اسلام کی طرف سب سے زیادہ بلانے والے ہیں انہیں سب سے زیادہ نشانہ بنایا جائے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
12 دسمبر 1981