مردانِ خدا کا ہنر

ہنر یہ ہے کہ سیاسی شور شرابے اور شیطانی ریاکاریوں کے بغیر خدا کے لیے جہاد کیا جائے، خود کو ہدف پر قربان کیا جائے نہ کہ خواہشات نفسانی پر۔ مردانِ خدا کا ہنر یہ ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
22 جون 1981