مردہ باد امریکہ یعنی کیا؟

برادران عزیز! مردہ باد امریکہ سے مراد امریکہ کی عوام نہیں ہیں بلکہ اس نعرے سے مراد وہ ظالم صہیونی حکمران ہیں۔ دنیا کے بڑے بڑے ظالم جو اس وقت امریکہ پر بھی حکومت کر رہے ہیں اور جو ساری برائیوں کی جڑ ہیں، جو سب ظالموں کے نمائندہ ہیں، ہم ان ظالموں کے خلاف یہ نعرہ لگاتے ہیں۔ مردہ باد امریکہ یعنی مردہ باد ظلم، مردہ باد وحشی گری، مردہ باد ظلم و بربریت، مردہ باد ضد اسلام و ضد انسانیت۔ اگر مسئلہ یہ ہے تو ہم آج بھی مردہ باد یزیدیت کا نعرہ تو لگا رہے ہیں اور یہ شیعت کا شعار ہے تو مردہ باد امریکہ بھی یہی چیز ہے۔

علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ
آداب کارواں ص124