مسجد، اسلامی مرکز | انفوگرافک

کیا آپ جانتے ہیں، رسول اللہؐ کے زمانے میں مسجد کا سماج میں ایک اہم کردار تھا؟ وہاں فیصلے ہوتے تھے، مسائل حل کردیئے جاتے تھے؟ ایک مسجد کا سماج میں کیا کردار ہے؟ ہر محلے میں مسجد کا ہونا کب بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے؟ کیا امامِ جماعت کی ذمہ داری صرف نماز جماعت پڑھانا ہے؟مسجد کو کس طرح سماجی اور معاشرتی مسائل کے حل کا مرکز بنایا جاسکتا ہے؟ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے 21 اگست 2016 کو صوبہ تہران کے ائمۂ جماعت سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا: مسجد کو تمام نیک اعمال کا مرکز بنایا جا سکتا ہے۔