مسلسل اور انتھک جدوجہد

امام جعفر صادقؑ کا پہلا درس جو آنجنابؑ سے منسوب ہم لوگوں کے لیے ہونا چاہیے وہ مسلسل کوشش اور انتھک جدوجہد ہے ۔ اور یہ جدوجہد کا تسلسل ہی تھا کہ جس نے دنیا میں آنحضرتؑ کی مقدس فکر کے شعلے کو آج تک باقی رکھا ہوا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
10 جون 1988