مسلمانوں کی بیداری اور اتحاد

میں خداوند متعال سے مسلمانوں کی بیداری، ان کے اتحاد و وحدت اور اسلامی ممالک کی عظمت (سربلندی) کے لیے دعا گو ہوں۔

امام خمینیؒ
صحیفۂ امام خمینیؒ، جلد 10، صفحہ 396