مسلمانوں کی کمزوری اور ذلت کی اہم وجہ

دنیا بھر کے مسلمانوں کو جس کمزوری اور ذلت کا سامنا ہے وہ تفرقہ اور (آپس کے) اختلافات کی وجہ سے ہے۔ اگر مسلمان متحد ہوتے تو فلسطین (کے حالات) ایسے نہ ہوتے؛ بوسنیا کا حال ایسا نہیں ہوتا، کشمیر کی یہ صورتحال نہ ہوتی اور تاجکستان کے حالات ایسے نہیں ہوتے۔ یورپ میں مسلمان ایسی مشکلات میں نہیں جی رہے ہوتے۔ امریکہ میں مسلمانوں پر اس طرح زد و کوب نہیں ہوتا؛ (ان تمام مسائل کی) وجہ یہ ہے کہ ہمارے درمیان اختلافات ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
5 ستمبر 1993