
کوئی بھی بیان یا ایسا عمل جو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ کی آگ بھڑکاتا ہو، نیز کسی بھی مسلم گروہ کے مقدسات کی توہین کرتا ہو یا اسلامی مذاہب میں سے کسی ایک کی تکفیر کرتا ہو تو وہ کفر و شرک کے مرکز کی خدمت کر رہا ہے اور اسلام سے خیانت کر رہا ہے اور یہ اسلامی شریعت میں حرام ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
14 اکتوبر 2013