Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
امید ہے کہ اسلامی ریاستوں اور خاص طور پر عرب ریاستوں کے سربراہ، اسرائیل جو فساد کی جڑ ہے، کو پسپا کرنے کے لیے اتحاد و اتفاق کے ساتھ کوشش کریں گے۔ اگر وہ نرمی برتتے ہیں تو خدشہ یہ ہے کہ خدا نہ کرے، یہ رجحان اس جیسے دوسرے ممالک میں بھی دہرایا جائے۔
امام خمینیؒ صحیفہ امام خمینیؒ جلد 3 صفحہ 358