Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
پیغمبرؐ لوگوں کے درمیان ہمیشہ خوش رو رہتے اور مسکراتے تھے۔ جب اکیلے ہوتے تھے، اس وقت ان کے غم، رنج اور فکریں جو انہیں لاحق تھیں، (ان کے چہرۂ مبارک پر) ظاہر ہو جاتی تھیں۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای 12 مئی 2000