مظلوم شیخ زکزکی اور اسلامی دنیا کی خاموشی

کیوں قابلِ احترام، مصلح، اتحاد بین المسلمین کے داعی اور مؤمن(شیخ ابراہیم زکزکی) پر اِس طرح سے مصیبت ڈھائی جائے اور تقریباً ایک ہزار افراد کو قتل کردیا جائے اور اُن کے (چھ) بیٹوں کو شہید کردیا جائے اور اسلامی دُنیا خاموش رہے؟ دشمنانِ اسلام کے اہداف بہت خطرناک ہیں اور ہم سب کا وظیفہ، بصیرت اور بیداری ہے۔