معاشرے میں عورت کا مقام

اسلامی تاریخ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا اس مولود شریف (حضرت زہرا سلام اللہ علیہا) کے بے حد احترامات پر گواہ ہے، تاکہ یہ بتایا جائے کہ معاشرے میں عورت کا عظیم مقام ہے، اگر مرد سے زیادہ نہ ہو تو کمتر بھی نہیں ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
24 اپریل 1981