معاشرے کی ترقی میں امن و امان کا کردار

امن و امان ایک معاشرے کی زندگی کے تمام پہلوؤں کی بنیاد ہے۔۔۔جہاں پر بھی کچھ ترقی ہوئی ہے امن و امان ہونے کی برکت سے ہوئی ہے۔ امن و امان کے بغیر کام دشوار ہو جاتا ہے، سخت ہو جاتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29 ستمبر 2022