مغربی اَفکار کے پیچھے بھاگنا

عَرَب اور اِسلامی دُنیا کے مُعزّز جوانوں کے لیے ضروری ہے کہ (اپنے بعض) خیالات (سوچ اور نظریات) کا نئے سِرے سے جائزہ لیں (جیسے) مغربی خیالات کے پیچھے تیزی سے دوڑ پڑنے کی غلطی کا (نئے سِرے سے جائزہ لیں)، فطری سی بات ہے کہ ہم اس سے انکار نہیں کر رہے کہ مغرب میں سائنس، ترقی اور ٹیکنالوجی موجود ہے، لیکن وہاں پر غلط فکری (معنویات سے خالی اور اِستبدادی) نظام موجود ہے۔

سید ہاشم الحیدری
12 اپریل 2020