مغربی دنیا کی اسلامی جمہوریہ سے عداوت کی وجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مغربی دنیا اور عالمی استکبار کی مشکل یہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ پیشرفت کر رہا ہے اور پوری دنیا اس پیشرفت اور ترقی کی عینی شاہد ہے اور اسکی معترف بھی ہے، اگر اسلامی جمہوریہ ایران، ترقی کرتا ہے اور ترقی اور پیشرفت کی منزلیں طے کرتے ہوئے دنیا میں اپنا لوہا منواتا ہے تو لبرل ڈیموکریسی پر مبنی مغربی دنیا کی منطق باطل ہوکر رہ جائیگی۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
19 نومبر 2022