مغربی پروپیگنڈے اور ہماری تجویز

یہودی دشمنی کے جو دعوے مغربی طاقتیں اپنے تشہیراتی ذرائع کی مدد سے دہراتی رہتی ہیں، بالکل بے بنیاد ہیں۔ (ہماری تجویزیہ ہے کہ) فلسطینی یہودیوں، عیسائیوں اور مسلمانوں کو ایک ساتھ استصواب رائے میں شرکت اور فلسطین کے لئے سیاسی نظام کا تعین کرنا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22مئی2020