مغربی کلچر، سیاست اور اقتصادی نظام کی ناکامی

اس وقت صرف مغرب کا کلچرل ماڈل ہی نہیں کہ جس نے شروع ہی سے بے غیرتی اور رسوائی کے ساتھ میدان میں قدم رکھا بلکہ اس کا سیاسی و اقتصادی ماڈل یعنی دولت کے گرد گھومنے والی ڈیموکریسی اور طبقاتی، تفریق آمیز اور بدعنوان سرمایہ دارانہ نظام بھی اپنی ناکامی کی داستان سنا رہا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29جولائی2020