مغرب اور مغرب زدوں سے منہ موڑ لیں

ہم عوام سے چاہتے ہیں کہ وہ اپنی اسلامی بنیادوں پر تکیہ کریں اور مغرب و مغرب زدہ لوگ جو کہ اُن کی ثقافت کی نابودی کا سبب بنے ہیں اُن سے منہ موڑلیں۔ (اگر عوام ایسا کرپائے تو) خود کو عسکری، اقتصادی، اجتماعی, سیاسی اور ثقافتی وابستگی سے جس طرح سے بھی ہو نجات دے پائیں گے ۔

امامِ امّت سید روح اللہ خمینی رضوان اللہ
27 نومبر 1978