مغرب و مشرق کے تربیت یافتہ افراد کا شر

ہم رضا خان اور محمد رضا کے شرّ سے آزاد ہو گئے ہیں لیکن مغرب اور مشرق کے تربیت یافتہ افراد کے شرّ سے اتنا جلدی آزاد نہیں ہو سکیں گے! یہ لوگ بڑی طاقتوں کا تسلط قائم کرنے والے لوگ ہیں۔

امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ
صحیفہ امام خمینیؒ، ج 15، ص 446