مقاومت؛ قربانیاں دینے کے لیے تیار ہے

اِس وقت ہم جس حال میں ہیں؛ (گزشتہ زمانے کی نسبت) اس کی خاص بات یہ ہے کہ سارا محورِ مقاومت (اس وقت) انتہائی سنجیدگی اور انتہائی اخلاص کے ساتھ قربانیاں دینے کے لیے تیار ہے اور اس کا ہدف بالکل واضح ہے جو (پورے) فلسطین کو سمندر سے دریا تک واپس لینا اور تمام مقدسات کو واپس لینا ہے۔

سید حسن نصر اللہ
10 مارچ 2023