مقاومتی بلاک کے کارنامے

آخری دہائیوں میں مغربی ایشیا میں معرض وجود میں آنے والا مقاومتی بلاک، اس خطے کا سب سے اہم اور بابرکت واقعہ رہا ہے۔ اسی مقاومتی بلاک کے طفیل سے ہی لبنان کے مقبوضہ علاقوں کو صیہونیوں کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا گیا اور عراق کو امریکی چنگل سے چھڑایا گیا اور عراق کی سرزمین کو داعش کے شر سے نجات ملی اور مقاومتی بلاک نے امریکی منصوبوں کے خلاف شامی مدافعین کی مدد کی اور یہ مقاومتی بلاک اپنے پورے وجود کے ساتھ بین الاقوامی دہشت گردی کا مقابلہ کرتاہے اور یمن پر مسلط کی گئی جنگ کے خلاف بر سر پیکار یمنی عوام کی مدد کرتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29 اپریل 2022