مقاومت کریں یا ہتھیار ڈال دیں؟

📸 مقاومت کریں یا ہتھیار ڈال دیں؟

ہتھیار ڈالنے کی قیمت مقاومت کرنے کی قیمت سے کہیں زیادہ ہے۔ ہاں، مقاومت کرنے کے لئے ممکن ہے کچھ قیمت ادا کرنی پڑے، لیکن اس کے نتائج ]اور فائدے[ بہت بڑے ہیں جو قوموں کے لئے اس قیمت کی نسبت سینکڑوں گنا زیادہ قیمتی ہیں۔ لیکن خبیث، ضدی، اور شیطان دشمن کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا روندنے، ذلیل و خوار بننے، اور اپنی حقیقت کھونے کے علاوہ کوئی اثر نہیں ہوتا۔

رہبر معظم انقلاب
30 جون 2018