مقاومت کس کے خلاف ہے؟

مُقاومت جو وجود میں لائی گئی ہے یہ عراقی حکومت کے خلاف نہیں ہے، جیسا کہ بعض سمجھ رہے ہیں، (بلکہ) یہ تو صرف امریکی قبضے، امریکی دہشت گردی اور داعش کے خلاف ہے۔

عراقی عالم و مجاہد ، سید ہاشم الحیدری
27 جون 2020