منحوس قدموں کے نشان

جہاں کہیں بھی امریکیوں نے اپنا قدم رکھا ہے وہاں یا تو جنگ ہوئی، یا اپنے بھائی مارے گئے، یا فتنہ انگیزی ہوئی، یا استحصال کیا گیا، یا نو آبادی بنائی گئی، یا ذلت اور رسوائی ہوئی، امریکیوں کےقدم، برے اور منحوس قدم ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون 2019