مُلک و ملکُوت(دنیا و آخرت) میں شہید کا اثر

1۔ شہید طیّب (پاکیزہ) ہوتا ہے اور(اپنی) آرام گاہ کو پاکیزہ بنا کر رکھتا ہے۔
2۔ پاکیزہ سرزمین تر و تازہ پھل دیتی ہے۔
3۔ شہید دینے والی سرزمین کا بہترین پھل، حکمرانوں کا عوامى حمایت پر مشتمل دینی حکومت کی برقراری کے لیے اہتمام کرنا ہے۔
4۔ شہداء اپنی ملکُوتی زندگی کے سبب، شہادت کی بلندی کے راہیوں کا اُن کے مقصد تک پہنچنے کے منتظر ہوتے ہیں اور ہمیشہ پرودگار سے ایسے راستے کو طلب کرتے ہیں۔

آیت اللہ العظمی جوادی آملی
2005 عیسوی