مکتبِ عاشورا مراجع عظام اور علمائے کرام کی نظر میں | یزیدیت کی ابدی شکست

سید الشہداء علیہ السلام شہید کردئے گئے، (ظاہری طور پر) شکست کھا گئے لیکن بنی اُمیہ کو ایسی شکست دی کہ آخر تک دوبارہ کچھ نہیں کرسکے، اِس طرح سے اِس خون نے اُن تلواروں کو پیچھے دھکیل دیا کہ آج بھی جیسا کہ آپ ملاحظہ فرمارہے ہیں فتح سید الشہداء کے ساتھ ہے اور شکست یزید اور اُس کے پیروکاروں کے ساتھ ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8فروری 1979