Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
امام حسین علیہ السلام کی محبت ایک ایسا سرمایہ ہے جو خداوندِ متعال نے ہمیں ہدیہ عطا فرمایا ہے۔ ہمیں اِس سرمائےسے استفادہ کرنا چاہیئے اور انتقام(لینے) کی سمت اور سیدالشہداء علیہ السلام کے خون کو زندہ کرنے کی طرف حرکت کرنا چاہیئے۔
حجت الاسلام احمد پناہیان 5ستمبر2019