مکتبِ عاشورا مراجع عظام  و علمائے کرام کی نظر میں | دین کا اشتیاق آور ترین حصہ

بلاشک کربلا اور عاشورا ہمارے دین کا اشتیاق آور ترین حصہ ہیں۔ دین کا کوئی بھی دوسرا حصہ اس طرح سے نہیں ہے کہ جو اِنسانوں کے دِلوں میں اِس قدر(دین کا ) شوق پیدا کرسکے