مکتب سلیمانی…

اگر آپ چاہتے ہیں کہ وہ چیز جسکا نام ہم نے مکتب سلیمانی رکھا ہے، ایک دو جملوں میں اسکی وضاحت کریں، تو لازماً یہی کہیں کہ یہ مکتب عبارت ہے، سچائی اور خلوص سے، یہ دو الفاظ مکتب سلیمانی کی پہچان اور ستون ہیں۔

امام سید علی خامنہ ای
1 جنوری 2022