مہربان امام

خطاب سے پلٹنے کے بعد آپ کا چہرہ متغیر تھا۔ جب وجہ معلوم کی گئی تو آپ نے فرمایا: خطابت کے دوران ایک بچہ رو رہا تھا میرا پورا دھیان اس پر تھا. اپنے خطاب کو اپنے وقت سے پہلے ختم کر دیا تاکہ اسے اذیت نہ ہو۔